صرف
1
تَجَلّٰی کونسا صیغہ ہے
10 جنوری، 2025Faiza Kousar
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
تجلی صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی از باب تفعل
اصل میں تجلَّیَ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو تجلّٰی ہو گیا
راجن پور،روجھان