متعلقہ سوالات
صرف
1
تحتوی کی تعلیل مع صرفی تحقیق بتادیں ۔۔۔
21 ستمبر، 2024Naimat M Ali
جواب دہندہ
تحتوی صیغہ واحد مؤنث غائب یا واحد مذکر حاضر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ لفیف مقرون از باب افتعال
اصل میں تحتَوِیُ تھا یاء مضموم ما قبل مکسور تھا اسے ساکن کر دیا تو تَحتَوِی ہوگیا
قاعدہ
واو مضموم ماقبل مضموم اور یا مضموم ماقبل مکسور کو ساکن کر دینا واجب ہے بشرطیکہ اس کے بعد واو مدہ نہ ہو