متعلقہ سوالات
صرف
1
تَحْثُوْا کی صرفی تحقیق بتا دیجیے
2 فروری، 2025Ghalib Hussain
جواب دہندہ
صیغہ جمع مذکر حاضر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب
اصل میں تحثِیوا تھا
قاعدہ
اگر لام کلمہ میں یا مضموم ہو اور اس کا ماقبل مکسور ہو اور اس کے بعد واو جمع ہو تو اس کی حرکت ماقبل کی طرف نقل کر کے یاء کواجتماع ساکنین کی وجہ سے حذف کر دیتے ہیں