متعلقہ سوالات
صرف
1
تدخرون صیغہ کی مکمل صرفی تحقیق درکار ہے
13 ستمبر، 2024Hammad Raza
جواب دہندہ
صیغہ جمع مذکر حاضر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب تفعل
اصل میں تتدَخِّرون تھا
قاعدہ
اگر باب "اِفْتِعَالٌ" کا عین کلمہ ت، ث، ج، ر، د، ذ، س، ش، ص، ض، ط يا ظ ہو تو تائے "اِفْتِعَالٌ" کو عین کلمہ کی جنس سے بدلنا جائز ہے لیکن پھر ادغام کرنا واجب ہوجائے گا
اگر مذکورہ حروف باب تَفَعَّلٌ يا تَفَاعُلٌ کے فاء کلمہ میں واقع ہوں تو تائے "تَفَعَّلٌ" و "تَفَاعُلٌ" کو فاء کلمہ کا ہم جنس کرنا جائز اور بعد ابدال ادغام کرنا واجب ہوگا
تاء کو دال سے بدل کر دال کا دال میں ادغام کیا تو تدخرون