متعلقہ سوالات
نحو
1
تركیب کیسے کریں بلغنی انک فاضل کی
17 ستمبر، 2025Hassan Raza
جواب دہندہ
بلغ فعل
نون وقایہ
یاء ضمیر متکلم مفعول بہ
ان حرف مشبہ بالفعل کاف ضمیر اسم فاضل خبر حرف مشبہ بالفعل اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر بلغ کا فاعل فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ