متعلقہ سوالات
نحو
1
ترون کی تعلیل
16 مارچ، 2026Muneeb Asghar
جواب دہندہ

اصل میں تَرْءَیُوْنَ تھا
قاعدہ لگا ہمزہ متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے پھر تَرَیُوْنَ ہوا
پھر قاعدہ لگا واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر یاء کو الف سے بدلا تو اجتماع ساکنین کی وجہ سے الف ساقط ہوا اور ترون ہوگیا