متعلقہ سوالات
نحو
1
اِعْلَم اَنَّ الحدیثَ فیِ جَمْہور المُحَدّثين کی نحوی ترکیب کریں
6 دسمبر، 2024Ali Hussain Hussain
جواب دہندہ

اعلم فعل انت ضمیر فاعل
أن حروف مشبہ بالفعل
الحدیث ان کا اسم
فی حرف جر
جمھور مضاف المحدثین مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر مجرور
جار مجرور ملکر ظرف لغو ہوکر خبر
ان اپنے اسم اور خبر سے ملکر مفعول
فعل اپنے فاعل اور مفعول سے ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ہوا