متعلقہ سوالات
نحو
1
ترکیبیں نہ کرنی آتی ہو تو کیا کریں
2 اکتوبر، 2024muhammad tehmool Tehmool
جواب دہندہ
دنیا میں ہر کام محنت مانگتا ہے
اور یہ ہر کام کا اصول ہے کہ اسے سیکھنے کے لئے اسے کریں
لہذا تراکیب سیکھنے کے لئے انہیں بار بار کریں جتنی زیادہ کریں گے اتنی زیادہ آپ سیکھیں گے