متعلقہ سوالات
نحو
1
ترکیب لا هجرة بعد الفتح
31 اکتوبر، 2024Sarfaraz Saqibi SARFARAZ SAQIBI 
جواب دہندہ
لا نفی جنس
ھجرۃ اسم
بعد مضاف الفتح مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ ثابت اسم فاعل محذوف کا اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
لاء نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ