متعلقہ سوالات
نحو
1
ترکیب میں لفظ اللہ کو کلمہ جلالت کیوں کہا جاتا ہے ؟
9 جولائی، 2025محمد رضا اشرفی 
جواب دہندہ
لفظ اللہ کو صرف اللہ کہنا ادب کے خلاف ہے کیوں وہاں اللہ فاعل ہے مفعول ہے مضاف الیہ کہنا عجیب سا لگتا ہے اس وجہ سے ادبا اسم جلالت کہہ دیتے ہیں