نحو
1
ترکیب کرنا کیسے سیکھ سکتے ہیں ؟
24 مئی، 2025Sadiq Hussain
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Sadiq Abad
1۔ سب سے پہلے علم صرف مضبوط کریں۔
2۔ نحوی قواعد یاد کر کے ان کا اجرا کریں۔
3۔ اساتذہ کرام سے وقت لیں، درجے یا مدرسے کے ذہین طلبہ کی مدد لیجیے۔
4۔ ترکیب پر لکھی گئی کتب کا مطالعہ کریں، انہیں سمجھیں۔
جیسے الترکیب (مفتی اکمل صاحب)
ترکیب نحوی کیسے کریں؟ (مولانا تصور حسین صاحب)