متعلقہ سوالات
نحو
1
ترکیب کلمات میں حروف کیا بنتے
2 جون، 2025Abdul Rahman عطاری
جواب دہندہ
حروف جارہ ہوں تو وہ ترکیب میں جار مجرور بن کر خبر نائب الفاعل بن جاتے ہیں
اس کے علاوہ حروف ترکیب میں بنیادی طور پر کچھ نہیں بنتے بلکہ وہ کلمات کو جوڑنے کا کام دیتے ہیں یا اپنے معنی کا اضافہ کرتے ہیں