متعلقہ سوالات
نحو
1
"بعضهم خصوا الحديث بما جاء عن النبى صلى الله عليه وسلم" کی نحوی ترکیب کریں
9 دسمبر، 2024Ali Hussain Hussain
جواب دہندہ

بعضھم اضافت کے ساتھ مبتداء
خصو فعل و ضمیر فاعل
الحدیث مفعول بہ
ب حرف جر ما موصولہ جاء فعل ھو ضمیر فاعل عن حرف جر النبی مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل اپنے فاعل ظرف لغو سے ملکر موصول کا صلہ۔
اسم موصول اپنے صلے سے ملکر مجرور
جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل اپنے فاعل اور مفعول اور ظرف لغو سے ملکر خبر
مبتداء خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہوا