متعلقہ سوالات
صرف
1
ترید کی صرفی تحقیق بیان کردیں
5 نومبر، 2024محمد عبداللہ
جواب دہندہ
ترید صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف یائی از باب افعال
اصل میں تُرْیِدُ تھا
یاء متحرک ما قبل حرف ساکن تھا یاء کی حرکت ما قبل راء کی طرف نقل کی تو تُرِید ہوگیا