متعلقہ سوالات
صرف
1
تری میں کیا تصرف ہوا ہے
12 ستمبر، 2024Zeba Nigar
جواب دہندہ
تری اصل میں تَرْأَی تھا
قاعدہ
ہمزہ متحرکہ ہو اور اس کا ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو ہمزہ کی حرکت ماقبل کو دے کر اسے حذف کرنا جائز ہے
اس قاعدے کے تحت ہمزہ کی حرکت راء کو دیکر ھمزہ کو حذف کیا تو تَرَیُ ہوگیا
پھر یاء متحرک ما قبل ساکن کو الف سے بدلا تو تَرٰی ہوگیا