متعلقہ سوالات
صرف
1
تزید کے حروف اصلیہ کیا ہیں نیز اس میں کیا قاعدہ جاری ہوا ؟
7 نومبر، 2024Farhan Ali46
جواب دہندہ
صیغہ واحد مؤنث غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف یائی از باب ضرب یضرب
اصل میں تَزْیِدُ تھا
اجوف کا قاعدہ نمبر دو جاری ہوا تو یاء متحرک تھا ما قبل ساکن تھا یاء کی حرکت زاء کو دے دی تو تَزِیْدُ ہوگیا