متعلقہ سوالات
نحو
1
تسمیہ میں الرحمان ارحیم اللہ کا بدل کس طرح ھے یہ سمجھا دیں
27 ستمبر، 2025umme ibrahim
جواب دہندہ
الرحمن اور الرحیم اللہ تبارک و تعالیٰ کے صفاتی نام ہیں اور تسمیہ میں مقصود رحمت کی دعا کرنا ہوتا ہے تو اس وجہ سے مقصود الرحمن و الرحیم ہو سکتے ہیں
یہ ایک احتمال ہے