متعلقہ سوالات
نحو
1
تعلمی واللہ یا حلیمہ کی ترکیب کریں
5 نومبر، 2024Sahim Akhatar
جواب دہندہ
تعلمی فعل یاء ضمیر فاعل جملہ فعلیہ انشائیہ
و جار اللہ مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر اقسم فعل کے متعلق اس میں انا ضمیر فاعل فعل فاعل ظرف مستقر ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
یا حرف نداء قائم مقام ادعو اس میں انا ضمیر فاعل حلیمۃ مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ