متعلقہ سوالات
نحو
1
تعلیل سیکھنے کا کیا طریقہ ہے جناب جواب عنایت فرمائیں شکریہ
25 اپریل، 2026Faiz Rasool
جواب دہندہ

قواعد کو یاد کریں اور ان کی امثلہ کو سمجھیں کے کیسے قاعدہ جاری ہوا
پھر اس کی مثالیں نکالیں مختلف کتب سے ان شاءاللہ آسانی ہوگی
جواب دہندہ
