متعلقہ سوالات
صرف
1
سيِّدٌ میں کس قاعدہ کے تحت تعلیل ہوئی ہے
30 دسمبر، 2024طالب علم
جواب دہندہ

اصل میں سیْوِدٗ تھا قاعدہ لگا جب ایک کلمے میں واو یا یاء جمع ہو جائیں ان میں سے ایک ساکن ہو تو دوسرے کو یا سے بدلنا واجب ہے ۔پھر یاء کا یاء میں ادغام کیا تو سیّد ہوا