متعلقہ سوالات
نحو
1
تعلیمی پر یا کیوں ہے پوری وضاحت کے ساتھ جواب دیں شکریہ
4 نومبر، 2024Sahim Akhatar
جواب دہندہ
تعلیم مصدر ہے اور اس کے آخر میں یاء نسبت لاحق ہے
جس کا مطلب ہے تعلیم سے نسبت رکھنے والی چیز
جیسے تعلیمی نصاب مظلب جو نصاب پڑھایا جائے گا