Logo
تعیب کی صرفی تحقیق فرمائیے گا منجد میں اسکا معنی عیب دار ہونا دو باب سے آ رہا تفعیل اور تفعل ۔کیا ایک فعل کے 2 ابواب ہو سکتے ہین ؟؟؟؟