متعلقہ سوالات
نحو
1
تَفِرُّونَ کونسا صیغہ ہے تفصیل بتائیں
11 اکتوبر، 2025Sher Abbas Gopang
جواب دہندہ
صیغہ جمع مذکر حاضر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد مضاعف از باب ضرب یضرب
اصل میں تَفْرِرُون تھا
دو ہم جنس حروف جمع ہوئے اور دونوں متحرک تھے ما قبل ساکن تھا پہلے را کی حرکت فاء کو دیکر دونوں کا ادغام کیا تو تفرون ہو گیا