Logo
تفسیر نعیمی میں ہے کہ قرآن پاک میں بہت سے قاعدے نحو ی قاعدوں کے خلاف اے ہے جیسے علیہ اللہ ( فتح:10) تو قرآن پاک فصیح و بلیغ کتاب ہے جب کہ نحوی قاعدے کے خلاف آنا فصیح و بلیغ ہونے کے خلاف ہے جواب دے دیجے