متعلقہ سوالات
نحو
1
تَقابَلْتُ مع جُنودِ مَثَنّى کی ترکیب بتا دیں
26 نومبر، 2025hussain ahmed
جواب دہندہ
تقابلت فعل تاء ضمیر فاعل
مع مضاف جنود۔مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ
مَثْنٰی ہوگا تو یہ بھی مفعول فیہ بنے گا
یہ سب ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو جائیں گے