متعلقہ سوالات
صرف
1
تقاتہ کون سا صیغہ ہے
19 ستمبر، 2025Kamran Kahn
جواب دہندہ
اسم۔مصدر از باب افتعال
اصل میں وُقْیَۃ تھا
یاء متحرک ما قبل ساکن کی حرکت قاف کو دیکر اسے الف سے بدلا تو وُقاۃ ہو گیا پھر واؤ کو خلاف قیاس تاء سے بدلا تو تُقاۃ ہو گیا
جواب دہندہ