صرف
1
تقویم اور تجوید وغیرہ میں یقول اور یبیع والا قانون کیوں نہیں جاری ھوتا
18 ستمبر، 2025Abdullah Nomani
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
ایک شرط ہے اس قاعدے کی کہ واؤ اور یاء کے بعد حرف ساکن نا ہو جبکہ یہاں واؤ اور یاء کے بعد یاء ساکن ہے
راجن پور،روجھان