متعلقہ سوالات
صرف
1
تلقیٰ۔ اصل میں کیا تھا اور کیا تعلیل ہوئ ہے تلقی اور الجلب کی صرفی تحقیق کردے
23 جولائی، 2025زوجہ علی حسن
جواب دہندہ
تلَقِّی مصدر ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب تفاعل
اس میں تعلیل دو صورتوں میں ہوتی ہے حالت جری اور رفعی میں
جب یہ مجرور یا مرفوع ہوگا تو یاء مضموم یا مکسور ما قبل مکسور ہونے کی وجہ سے ساکن ہو جائے گی
الجلب اسم جامد ثلاثی مجرد صحیح