متعلقہ سوالات
نحو
1
تلك البقرة السوداء حلوب اسکا معنی کیا ہے اور حلوب کیا ہے موذکر یا مؤ نث ہے لیکن مؤ نث ہوتو کونسی مؤ نث ہے
20 دسمبر، 2024Atikul Rahaman 
جواب دہندہ
یہ سیاہ گائے زیادہ دودھ دینے والی ہے
حلوب اسم مبالغہ کا صیغہ ہے اس میں مؤنث و مذکر برابر ہوتے ہیں
لیکن یہ مؤنث کے ساتھ خاص فعل ہے تو اسے مؤنث حقیقی شمار کریں گے