متعلقہ سوالات
نحو
1
تلونا مفرد ہے یا مرکب ؟نحوی تحقیق کس اعتبار سے کریں گے ؟
6 اپریل، 2025Ume Usaid
جواب دہندہ
یہ مرکب ہے فعل اور نا ضمیر سے نحوی تحقیق باعتبار مفرد یعنی فعل کے بھی کر سکتے ہیں اور اگر مرکب یعنی نا ضمیر اور فعل کے دیکھیں تو مرکب کی طرح بھی نحوی تحقیق کر سکتے ہیں