نحو
1
تمنون صرفی تحقیق میں بتایا
29 اپریل، 2025Ahmad Ali
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
تَمَنَّون
صیغہ جمع مذکر حاضر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب تفعل
اصل میں تمنَیُون تھا
یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو تمناون ہو گیا پھر الف اور واؤ میں اجتماع ساکنین ہو گیا تو الف کو حذف کر دیا تو تمنون ہو گیا