متعلقہ سوالات
صرف
1
تمنون کونسا صیغہ ہے
5 ستمبر، 2024Shahab Khan
جواب دہندہ
صیغہ جمع مذکر حاضر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب تفعل
اصل میں تمنَیُون تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدکا تو تمناون ہوگیا واؤ اور الف دونوں ساکن تھے الف کر حذف کیا تو تمنَون ہوگیا