متعلقہ سوالات
صرف
1
تمن میں کیا تعلیل ہے
6 نومبر، 2024محمد اشتیاق رضا
جواب دہندہ
تمن میں ادغام ہوا جس کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے
اصل میں یہ تمْنُنُ تھا
قاعدہ
اگر دونوں ہم جنس حروف متحرک ہوں اور ان کا ماقبل حرف بھی متحرک یا مدہ ہو تو پہلے حرف کی حرکت کو حذف کر کے ادغام کرنا واجب ہے
مذکورہ بالا صورت میں اگر ماقبل حرف ساکن غیر مدہ ہو تو پہلے حرف کی حرکت کو اس حرف کی طرف نقل کر کے ادغام کریں گے
اگر دونوں ہم جنس حروف متحرک ہوں اور ان کا ماقبل حرف بھی متحرک یا مدہ ہو تو پہلے حرف کی حرکت کو حذف کر کے ادغام کرنا واجب ہے
اس قاعدے کا دوسر جزء یعنی پہلا حرف ساکن اور دوسرا متحرک ہو والا قاعدہ جاری ہوا ہے