متعلقہ سوالات
نحو
1
تمیز عن النسبت کی وضاحت فرما دے نیز ترکیب میں اسکو کیوں چھوڑدیتے ہیں
14 ستمبر، 2024Aliraza Sindu
جواب دہندہ
جب دو چیزوں کے درمیان پائی جانے والی نسبت میں ابھام ہو کہ یہ نسبت کس لحاظ سے ہے تو اس وقت اس ابہام کو دور کرنے کے لئے تمییز عن النسبت لائی جاتی ہے
جیسے طاب زید کا مطلب ہے زید اچھا ہے تو اب یہ نسبت مبھم ہے کہ کس لحاظ سے اچھا ہے تو ہم کہہ سکتے ہیں طاب زید خلقا زید اخلاق کے لحاظ سے اچھا ہے
اس کو ترکیب میں تمییز عن النسبت کہتے ہیں چھوڑ نہیں دیتے بلکہ جس کی تمییز ہوتی ہے اسی کے ساتھ ترکیب کر دیتے ہیں
جیسے طاب فعل زید فاعل خلقا تمییز عن النسبت یہ تینوں ملکر جملہ فعلیہ خبریہ