متعلقہ سوالات
صرف
1
تنازع فعلان کی تعریف کیا ہے
6 جنوری، 2025syed Jami Raza Syed JILLANI Raza
جواب دہندہ

کبھی دو فعلوں کے بعد ایک اسم ظاہر آتا ہے اور ان دونوں میں سے ہر ایک فعل اس اسم ظاہر کو اپنا معمول بنانا چاہتا ہے اس کو تنازع فعلین کہا جاتا ہے۔
جواب دہندہ
