متعلقہ سوالات
صرف
1
توضّی کی صرفی تحقیق
11 مئی، 2024Attari Hoo
جواب دہندہ
I
فعل ماضی مطلق مثبت معروف
صیغہ واحد مذکر غائب
ثلاثی مزید فیہ
لفیف مفروق
اصلی حروف و ، ض ، ی
ازباب: تَفَعُّلٌ
اصل میں تَوَضَّیَ تھا
قاعدہ: یاء متحرک ماقبل مفتوح ہونے کی وجہ سے یاء کو الف سے بدلہ تو تَوَضّٰی ہوگیا