متعلقہ سوالات
صرف
1
تَبْتَغِیْ کی صرفی تحقیق کیا ہو گی؟
10 نومبر، 2024Ghalib Hussain
جواب دہندہ
تبتغی صیغہ واحد مؤنث غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب افتعال
یاء مضموم ما قبل مکسور کو ساکن ساکن کرنا واجب ہوتا ہے اس وجہ سے یاء کو ساکن کر دیا