متعلقہ سوالات
صرف
1
تَوَارَی کیا ہے اسکی صرفی تحقیق بتادیں
5 ستمبر، 2024ALMAS SHEIKH
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب تفاعل
اصل میں توارَیَ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو تواری ہوگیا
جواب دہندہ