متعلقہ سوالات
صرف
1
تکون سے َتَكُُ کیسے بنا
4 جنوری، 2025صدف بنت ریاض
جواب دہندہ
فعل ناقص کان کے مضارع پر اگر کوئی جازم آ جائے تو اس کے نون کو حذف کرنا جائز ہے جیسے تکون سے لم تک اصل میں لم تکُن ہو نا چاہئے تھا لیکن نون جوازا گر گئی تو تو تک ہو گیا
جواب دہندہ