متعلقہ سوالات
نحو
1
ثلاثین کی تحقیق اور اس میں علامت اسم کیا ہے ؟
16 دسمبر، 2024Sudais Khan
جواب دہندہ
اسم جامد ثلاثی مزید فیہ مضاعف (ث ل ث)
اس میں مختلف اسم کی علامات ہوسکتی ہیں بعض علامات کا تعلق عبارت سے ہوتا ہے آپ نے اکیلا لفظ لکھا ہوا ہے تو اس میں اسم۔جمع ہونا اسم کی علامت ہے