متعلقہ سوالات
صرف
1
ثلاثی مجرد و مزید فیہ میں جامد کے اوزان کونسے ہیں
22 دسمبر، 2024Atif Je
جواب دہندہ
ثلاثی مجرد کے اوزان
فَعْلٌ
فِعْل
فُعْل
فَعَلٌ
فِعَل
فُعَل
فَعِل
فُعُل
فَعُل
ثلاثی مزید فیہ کے۔جامد کے اوزان کثیر ہیں اس کے لئے الممتع الکبیر کا مطالعہ فرمائیں