متعلقہ سوالات
صرف
1
ثلاثی مجرد کے باب کیسے پھچانے یفھم کونسا باب سے ے کیا یے فتح یفتح سے ہے۔ نا ہے تو کیسے نا ہے
26 اکتوبر، 2024Mohammed Sabir Sabir
جواب دہندہ
ثلاثی مجرد کے باب معلوم کرنے کے لئے حروف اصلیہ تلاش کر کے اسے لغت میں ڈھونڈیں
فھم باب سمع یسمع سے ہے نا کہ فتح یفتح سے