متعلقہ سوالات
صرف
1
ثلاثی مزید فیہ سے اسم تفضیل کی گردان شروع میں أَشَدُ کے اضافے کے ساتھ
1 جولائی، 2025Tehreem Zahid
جواب دہندہ
وہ کوئی گردان نہیں ہوتی معنی حاصل کرنے کے لئے بس شروع میں کوئی اسم تفضیل کا صیغہ جس میں شدت کے معنی پائے جائیں لگا دیں جیسے اشد احمراره
اور صیغہ چینج کرنے کے لئے ضمائر چینج کرتے جائیں