متعلقہ سوالات
صرف
1
.. ثلاثی مزید فیہ کی کچھ گردانوں میں کچھ صیغے زیادہ کیوں آتے ہیں جیسے ادھیمام مصدر سے امر کے واحد مذکر حاضر کے صیغے ادھام میم کے زبر اور زیر دونوں طرح ہے اور ادھامم صیغہ بھی ہے اسکی وجہ بتا دیجیے
30 اگست، 2024Sanober Attari
جواب دہندہ
قاعدہ نمبر
دو ہم جنس حروف ایک کلمے میں اکٹھے ہوں، ان میں سے پہلا حرف متحرک اور دوسرا سکون عارضی کی وجہ سے (بوجہ امر یا بوجہ حرف جازم) ساکن ہو تو اسے تین طریقوں سے پڑھنا جائز ہے اور اگر پہلے حرف کا ماقبل مضموم ہو تو ضمہ دینا بھی جائز ہے
اس قاعدے کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے