متعلقہ سوالات
نحو
1
ثلث اصابع میں اصابع غیر منصرف ہے؟اگر ہے تو کیوں؟جمع منتھی الجموع کی وضاحت اور اوزان بتا دیجیے
6 جنوری، 2026Ahmad Najam
جواب دہندہ
اصابع غیر منصرف ہے یہ جمع منتھی الجموع کے وزن پر ہونے کی وجہ سے غیر منصرف ہے
جمع منتھی الجموع وہ جمع ہوتی ہے جس کے شروع میں دو حرف ہوں پھر تیسری جگہ الف ہوتا ہے
اس کے بعد دو حرف ہوں گے تو پہلا مکسور اگر تین حرف ہوں گے تو پہلا مکسور اور دوسری جگہ یاء ہوگی
یہ اس کی پہچان ہے جو لفظ اس طرح ہو وہ جمع منتھی الجموع کے وزن پر ہوگا