متعلقہ سوالات
صرف
1
ثم لتسالن یومئذ عن النعیم لتسالن کی اصل کیا تھی اسمیں کس طرح تبدیلی کی گئی ہے
30 جنوری، 2025Maryam Batool
جواب دہندہ
تُسأَلُون تھا اصل میں
فعل مضارع موکد بنانے کے لئے نون اعرذبی اور واو ضمیر کو حذف کر کے آخر میں نون مشدد کا اضافہ کیا اور شروع میں لام تاکید لگا دی تو تسألن ہو گیا