متعلقہ سوالات
نحو
1
ثناء نام کے منصرف ہونے کی وجہ
20 دسمبر، 2024Sana Fatima
جواب دہندہ
یہ علم ہو تو غیر منصرف ہوگا
تانیث معنوی اور علمیت کی وجہ سے
الف ممدودہ کی وجہ سے غیر منصرف نہیں ہوگا
کیوں الف ممدودہ اس صورت میں غیر منصرف کا سبب بنتا ہے جب زائدہ ہو اور یہ الف ممدودہ اصلی ہے