متعلقہ سوالات
صرف
1
جآء سے امر کیسے آئےگا بمع تعلیل سمجھا دیں اور اصل کیاہے کونسے باب سے ہے
16 ستمبر، 2024Muslim
جواب دہندہ
جاء سے امر جِئْ آئے گا
اصل میں اِجْیِء تھا یاء متحرک ما قبل ساکن کی حرکت جیم کو دی پھر ھمزہ وصلیہ کی ضرورت نہیں تھی اسے حذف کر دیا
جِیْءْ ہوگیا ھمزہ اور یاء دونوں ساکن ہیں یاء کو حذف کر دیا تو جِئ ہوگیا
باب ضرب یضرب