متعلقہ سوالات
نحو
1
جاءنى رجل مات ابوه تركب کرتے ہے
24 جنوری، 2025Sultana Sindhi
جواب دہندہ
جاء فعل نون وقایہ یاء ضمیر متکلم مفعول بہ
رجل موصوف
مات فعل ابو مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صفت
موصوف صفت ملکر مرکب توصیفی ہو کر فاعل فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ