متعلقہ سوالات
نحو
1
جاءني القوم أجمعون اكتعون نحوی ترکیب فرما دیں
25 اکتوبر، 2024Ghulam Mustafa
جواب دہندہ
جاء فعل نون وقایہ یاء ضمیر متکلم مفعول بہ القوم مؤکد
اجمعون تاکید اول
اکتعون تاکید ثانی
مؤکد تاکید ملکر فاعل فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ